نماز شکر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ نماز جو کسی عنایت خداوندی یا نذر کے پورے ہونے پر اظہار تشکر کے طور پر دو رکعت نفل ادا کی جاتی ہے، شکرانے کی نماز۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ نماز جو کسی عنایت خداوندی یا نذر کے پورے ہونے پر اظہار تشکر کے طور پر دو رکعت نفل ادا کی جاتی ہے، شکرانے کی نماز۔